Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس کا کردار کسی سے پوشیدہ نہیں -شاہد رند

پیکج ۔۔۔۔۔اوسی۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان پولیس نے آن لائن ویب سائیٹ کا آغاز کردیا۔۔۔ اب عوام گھر بیٹھے بروقت اپنی شکایات پولیس کو درج کرا سکیں گے مزید تفصیلات جانتے ہیں عصمت سمالانی کی اس رپورٹ میں ۔۔۔۔ مونٹاج ۔۔۔۔۔۔۔ وی او۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان پولیس نے ایک اور سنگ میل طے کر لیا عوام کی آسانی کے لئے پولیس ویب سائیٹ کا آغاز ہو گیا ویب سائیٹ کے زریعے شہری اپنی آن لائن شکایات درج کرا سکیں گے، ڈرائیونگ لائسنز کے حصول کے لئے بکنگ اور دیگرامور کے لیے آن لائن سہولت میسر ہوگی۔۔۔۔۔ نیٹ۔۔۔۔۔۔۔ آئی جی پولیس بلوچستان کہتے ہیں ویب سائٹ کے زریعے عوام کو بہتر خدمات فراہم کی جا سکیں گی ساٹ۔۔۔عبدالخالق شیخ ، آئی جی پولیس بلوچستان ویب سائیٹ کی افتتاحی تقریب میں شریک صوبائی وزراءکہتے ہیں ویب سائٹ کا آغاز خوش آئند ہے تاہم اس پر موصول ہونے والی شکایات پر فل فور عمل درآمد کرانا بلوچستان پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔ ساٹ۔۔۔۔راحیلہ حمید درانی ،وزیر تعلیم بلوچستان ساٹ۔۔۔۔میر شعیب نوشیروانی ، وزیر خزانہ بلوچستان سائن آف۔۔۔ بلوچستان پولیس کے مطابق صوبے میں قیام امن اور عوام کے ساتھ مظبوط روابط کے لئے دور جدید کے تقاصوں کو مد نظر رکھتے ہوئے خدمات سر انجام دیں گے کیمرہ مین شیرین گل کے ساتھ عصمت سمالانی ہم نیوز کوئٹہ

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند نے پشین میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ بلوچستان پولیس نے ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں

قربانیاں دی ہے

کوئٹہ میں ترجمان حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پشین میں پولیس کی گاڑی پر ہونے والے حملے کی جتنی مذمت کی جاے وہ کم ہے

ترجمان نے حملے میں ایک اہلکار کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے پولیس کے حوصلے کو پست نہیں کیا جاسکتا۔ انکے مطابق بلوچستان

کی پولیس نے ہمشیہ صوبے میں امن کی خاطر لازوال قربانیاں دی ہےانہوں نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے

اس سے قبل ایس ایس پی پشین منظور بلیدی نے خبردار نیوز سے بات چیت کرتے ہوے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطالبق دھماکہ ریمورٹ بم کے ذریعے کیا گیا ہے

نامعلوم افراد کی جانب سے موٹرسائکل میں نصب دھماکہ خیز مواد سے دھماکہ ہوا ہے جس میں اب تک سی ٹی ڈی تھانہ کے ایس ایچ او اصغر چوہدری سمیت 5 افراد زخمی ہوچکے ہیں

جنہیں ہسپتال سے ابتدائی طبعی امداد ملنے کے بعد فارغ کردیا گیا

دھماکہ کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی تاہم ابھی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *