Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

سنجاوی: قبائلی شخصیت سردار صابر خان دومڑ کی گرفتاری کے خلاف پہیہ جام ہڑتال

لبنان میں مختلف دھماکوں میں 1200 افراد زخمی

لبنان میں مختلف دھماکوں میں 1200 افراد زخمی

سنجاوی ( نامہ نگار ) ممتاز قبائلی شخصیت اور جمیعت علمائے صوبائی راہنما سردار صابر خان دومڑ کی گرفتاری کے خلاف دوسرے روز بھی پہیہ جام ہڑتال جاری رہا

ہڑتال کے موقع پر جمیعت علمائے اسلام کے کارکنوں نے تمام شاہراہوں پر ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دیا ہے

ہڑتال کی وجہ سے سنجاوی کوئیٹہ زیارت روڈ ٹریفک کیلئے بند رہا اس کے علاوہ سنجاوی ہرنائی سنجاوی دکی اور سنجاوی لورالائی شاہرائیں بھی بند رہی

پہیہ جام ہڑتال کی باعث ان شاہروں سفر کرنے والے مسافروں کو شدید گرمی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

جمیعت علمائے اسلام کی اپیل زیارت ہر نائی سنجاوی مکمل پہیہ جام ہڑتال تاحال جاری ہے

ہڑتال میں شامل مظاہرین نے سردار صابر خان کی فوری رہائی اور انکے خلاف مقدمات واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *