Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

کوئٹہ: کوئی بھی سابق جسٹس کوہلی پر انگلی اٹھاسکے، بگٹی

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص ایسا نہیں ہے جو سابق چیف جسٹس کوہلی کی ایمانداری پرہاتھ اٹھا سک کیونکہ ماضی میں بلوچستان پبلlک سروس کمیشن جیسے اہم ترین ادارہے کو بدنام کردیا گیا تھا
وزlllیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ماضی میں یہ الزام عام تھا کہ پبلک سروس کمیشن میں رشوت لیکر بھرتیاں ہوتی ہیں،لین بلوچستان میں ایماندار لوگوں کی اب بھی کمی نہیں ہے،اور اس وقت بلوچستان میں کوئی ایسا شخص نہیں جو سابق جسٹس کوہلی پر انگلی اٹھاسکے،
انہوں نے سابق جسٹس کوہلی کا شمار ایماندار شخصیات میں ہوتاہے،انکی تعیناتی کے تحت بلوچستان میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے گا،میر سرفراز بگٹی جب ہم پر کڑا وقت آیا تھا تو ہم نے بھی سخت فیصلے کئے،میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا کہ ادارہ پستی کا شکار تھا ہم نے اسے پیروں پر کھڑاکیا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *