Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

بلوچستان میں کیسکو کا بجلی چوروں اورنادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ

نیوکلیئر ذرائع سے ایک روپے 73 پیسے فی یونٹ بجلی پیداوار

نیوکلیئر ذرائع سے ایک روپے 73 پیسے فی یونٹ بجلی پیداوار

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) بلوچستان میں کیسکو حکام کی جانب سے بجلی چوروں اورنادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ کرلیا گیا اور بڑے پیمانے پر جرمانے وصول کیے گئے ہیں

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کیسکو حکام نے بجلی چوری و نادہندگان کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز کرلیا

کیسکو حکام کے مطابق کوئٹہ،پشین، لورلائی،سبی،خضداراور مکران آپریشن سرکلز میں کاروائیاں جاری گزشتہ روزصوبہ کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں 12بجلی چوروں کیخلاف قانونی

کارروائی کیلئے درخواستیں جمع کرادی گئی

بجلی میٹروں کو شنٹ اورریڈنگ Slowکرنے والے66گھریلوکنکشن جبکہ05کمرشل اور02 زرعی صارفین کے کنکشنزچیک کرنے کے بعد اُن پرجرمانے عائد کردئیے حکام کے مطابق

خصوصی مہم کے دوران 24گھنٹوں کے دوران بجلی چوروں کو23ہزار385 بجلی یونٹس ڈیٹیکشن جرمانہ کی مد میں چارج کیئے گئے

ڈیٹیکشن کی مد میں چارج شدہ بجلی یونٹس کی قیمت تقریباً12لاکھ76ہزار روپے بنتی ہے

بجلی چوروں سے گزشتہ روزڈیٹیکشن وجرمانہ کی مد میں 12لاکھ32ہزارروپے وصول بھی کرلئے گئے ہیں

کیسکو حکام کے جاری تفصیلات کے مطابق بقایاجات کے حامل465نادہندہ گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین سے بلوں کی مدمیں تقریباً61لاکھ90ہزارروپے وصول کرلئے

کیسکوٹیموں نے گزشہ روز بقایاجات کے حامل مختلف نادہندہ صارفین کے 581کنکشنز بھی بلوں کی عدم ادائیگی پر منقطع کردئیے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *