Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

بلوچستان میں ڈھائی سال بعد حکومت تبدیل ہوگا۔گورنر جعفر مندوخیل

نوجوانوں کو ایک بٹن کی کلک سے جدید علوم تک رسائی حاصل ہے گورنرمندوخیل

نوجوانوں کو ایک بٹن کی کلک سے جدید علوم تک رسائی حاصل ہے گورنرمندوخیل

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان حکومت بارے مرکزی میں پی پی اور ن لیگ میں ڈھائی سالہ معاہدہ ہوا ہے۔جس کے تحت ڈھائی سال

بعد بلوچستان حکومت تبدیل ہوگا۔

گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے یہ بات آج کوئٹہ میں آبادی کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوے کہی ہے

انہوں نے بتایا کہ بلوچستان میں 5 سالہ حکومت کے سلسلے میں وفاق میں پی پی پی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ایک معاہدہ ہوا جس کے تحت ڈھائی سال بعد بلوچستان حکومت تبدیل ہوگا۔

گورنر بلوچستان نے کہا کہ ہم حکومت گرانے کی کوشش نہیں کریں گے اور چاہتے ہیں کہ بلوچستان حکومت چلے اور اپنا وقت پورا کرے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *