بھارتی ریاست کیرالا میں طوفانی بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ 93افراد ہلاک

بلوچستان کےلیے ائندہ 48 گھٹے اہم اندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان

کوئٹہ ( خبردارنیو ز ) علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان نے آئندہ 48 گھنٹوں میں صوبے کے زیادہ تراضلاع میں اندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے

اور کسی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی

محکمہ موسمیات بلوچستان کی علاقائی مرکز نے آج سے کوئٹہ، بارکھان، موسیٰ خیل، شیرانی، ژوب، لورالائی، قلعہ سیف اللہ، چمن، ہرنائی، زیارت، قلعہ عبداللہ، سبی، جعفرآباد، ڈیرہ بگٹی،

کیچ، پنجگور، نصیر آباد، قلات، خضدار، واشک، خاران، آواران، اورماڑہ لسبیلہ اور حب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

جبکہ صوبے کے دیگر حصوں میں موسم انتہائی مرطوب اور جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

جبکہ بدھ کو آواران، لسبیلہ، حب، واشک، خضدار، قلات، ڈیرہ بگٹی اور سبی کے اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے دوران پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور آواران، لسبیلہ، حب، خضدار، قلات، بارکھان، ژوب، ہرنائی، زیارت، سبی، نصیر آباد، جعفرآباد میں سیلاب

آسکتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں