Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

کوئٹہ ریڈ زون بدستور سیل ، شہرمیں ٹریفک کا نظام درہم برہم

کوئٹہ ریڈ زون بدستور سیل ، شہرمیں ٹریفک کا نظام درہم برہم

کوئٹہ ریڈ زون بدستور سیل ، شہرمیں ٹریفک کا نظام درہم برہم

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر ریڈوزن آج چوتھے روز بھی سیل ہے جس کے باعث شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا

گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے جلسے کے دوران بلوچستان بھر میں احتجاج کی کال کے پیش نظر کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریڈوزن جانے والے تمام راستوں پر

کنٹینرز کھڑے کرکے ریڈوزن کو سیل کرنے کو چار روز ہوگئے

زرغون روڈ ۔ایدھی چوک ۔جی پی او چوک ۔انسکمب روڈ پر کنٹینرز کے زریعے راستے بند ہونے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے

جس کے باعث شہریوں کو دن بھر شدید ازیت کا سامنا کرنا پڑر ہتاے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *