Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

بلوچستان کے 20 اضلاع میں بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی کا امکان

بلوچستان کے 20 اضلاع میں بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی کا امکان

بلوچستان کے 20 اضلاع میں بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی کا امکان

کوئٹہ ( خبردار نیو ز) محکمہ موسمیات حکومت بلوچستان نے خبردار کیا ہے کہ اگلے تین سے چار روز کے دوران سبی، ہرنائی، زیارت سمیت صوبے کے بیس کے قریب اضلاع میں میں موسلادھار بارشوں سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے ساتھ ساتھ مقامی ندی نالوں میں طغیانی آسکتی ہے
جس کےباعث تمام متعلقہ حکام کو الرٹ رہنے کی یدایت کی گئی ہے
پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق قلات، خضدار، پنجگور، لسبیلہ، حب، آواران، کیچ، زیارت، ہرنائی، سبی، دکی، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، نصیر آباد، صحبت پور، جھل مگسی، جعفرآباد بارکھان اور مستونگ میں آج وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
جبکہ کوئٹہ، قلعہ سیف اللہ، گوادر (گوادر، اورماڑہ، پسنی، جیوانی)، واشک، ژوب، شیرانی، لورالائی اور موسیٰ خیل کے اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے
پیر کو قلات، خضدار، پنجگور، لسبیلہ، حب، آواران، کیچ، زیارت، ہرنائی، سبی، دکی، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، گوادر (گوادر، اورماڑہ، پسنی، جیوانی) نصیر آباد، صحبت پور، جھل مگسی، جعفرآباد، اوستہ محمد اور بارکھان میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *