Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

موسی خیل میختر کے مقام پرگڈزٹرانسپورٹ روکنے کے خلاف قومی شاہرابند

موسی خیل میختر کے مقام پرگڈزٹرانسپورٹ روکنے کے خلاف قومی شاہرابند

موسی خیل میختر کے مقام پرگڈزٹرانسپورٹ روکنے کے خلاف قومی شاہرابند

موسٰی خیل ( خبردار نیوز ) بلوچستان کے شمالی علاقے موسی خیل میں میختر کے مقام پر گڈزٹرانسپورٹ کو روکنے کے خلاف ٹرانسپورٹروں نے احتجاج شروع کردیا ہے جس کے باعث

کوئٹہ کو پنجاب سے ملانے والی قومی شاہرا پر ٹریفک جام ہوگیا

اطلاعات کے مطابق سر ڈاکی کے مقام پر اس وقت مین نیشنل ہاوے بلاک ہے اور مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومتی اداروں کی جانب سے میختر میں ہمارے گڈز ٹرانسپورٹ کی گاڑیاں روکی

گئیں ہیں

انکے مطابق جب تک ہماری گاڑیاں کو گزرنے نہیں دی جاتی اس وقت تک قومی شاہرا بند رہے گا

دوسری جانب سڑک بند ہونے کی وجہ سے دونوں جانب گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں جس کے باعث مسافر شدید مشکلات سے دو چار ہیں

ابھی تک انتظامیہ کی جانب سے روڈ کھولنے کے لیے کوئی اقدام نہیں ہوا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *