Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

بلوچستان کے سمر زون میں 23 مئی سے 31 جولائی تک چھٹیوں کا اعلان

کویٹہ 11 مئی حکومتِ بلوچستان محکمہ اسکول ایجوکیشن نے صوبے کے سمر زون میں واقع تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسمِ گرما کی طویل تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات 23 مئی 2026 سے 31 جولائی 2026 تک ہوں گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سمر زون میں آنے والے تمام تعلیمی ادارے مذکورہ مدت کے دوران بند رہیں گے۔ تاہم اداروں کے سربراہان اور متعلقہ انتظامی حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تعطیلات سے قبل تمام ضروری دفتری امور، ریکارڈ کی تکمیل اور دیگر انتظامی ذمہ داریاں مکمل کریں۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن نے واضح کیا ہے کہ تعطیلات سے قبل ڈیجیٹل مردم شماری سے متعلق تمام امور کی تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔
بصورت دیگر متعلقہ ادارے کے سربراہ کو تعطیلات کی سہولت نہیں دی جائے گی۔
محکمہ نے تمام متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی ہے کہ نوٹیفکیشن پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے تاکہ تعلیمی و انتظامی امور میں کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہ آئے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *