Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

کوئٹہ: نوحصار میں نجی گیس کمپنی کےدفتر میں چوری کی واردات14لاکھ روپے غائب

کوئٹہ: نوحصار میں نجی گیس کمپنی کےدفتر میں چوری کی واردات14لاکھ روپے غائب

کوئٹہ: نوحصار میں نجی گیس کمپنی کےدفتر میں چوری کی واردات14لاکھ روپے غائب

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) کوئٹہ کے نواحی علاقے نو حصار میں نامعلوم چوروں نے نجی گیس کمپنی کے دفتر میں چوری کی واردات کرکے 14 لاکھ روپے لے کر رفوچکر ہوگئے

اطلاعات کے مطابق نواحی علاقے نوحصار میں گذشتہ شب نامعلوم چور ایک نجی ایل پی جی گیس کمپنی کےدفتر میں داخل ہوے ہیں اور چوری کی واردات کی ہے

پولیس کے مطابق چور نجی گیس کمپنی کےدفترسے14لاکھ روپے لےکر فرار ہوگئے

بتایاگیا ہے کہ چور نجی گیس کمپنی کےدفتر کے دروازےتوڑ کر اندرگھسے تھے،

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے

تاہم سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تین نامعلوم چور نجی کمپنی کے دفتر کا دروازہ توڑ کریکے بعد دیگر اندر داخل ہوتے ہیں

جس کے بعد وہ موبائل کی روشنی میں مختلف دراز اور تجویری کھول کر نقدی رقم اور مختلف بنکوں کے چیک لیکر فرار ہوجاتے ہیں

تاہم یہ معلوم نہ ہوسکا کہ ڈکیتی کے وقت نجی کمپنی کے دفتر میں کوئی چوکیدار وغیرہ موجود تھے کہ نہیں ؟

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *