Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

قیام پاکستان میں اللہ کی رضا شامل تھی – راحیلہ درانی

پاکستان کے قیام میں اللہ کی رضا بھی شامل تھی

پاکستان کے قیام میں اللہ کی رضا بھی شامل تھی

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) بلوچستان کی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ بے شک یہ ملک کلمے کے نام پر وجود میں آیا ہے ہمیں یقین ہے کہ ملکت خداداد پاکستان کے قیام میں اللہ

کی رضا بھی شامل تھی

ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم آزادی کی قدر کریں اس کی آزادی میں جان کے نذرانے پیش کرنے والے شہداء ا ور ان کے خاندانوں کو بھی یاد رکھیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے چلڈرن اکیڈمی ٹرسٹ کوئٹہ کے زیر اہتمام یوم آزادی کی مناسبت سے منقدہ تقریب کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کی

ا اس تقریب میں شریک مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل نظامت تعلقات عامہ محمد نور کھیتران وائس چیئرمین چلڈرن اکیڈمی محمد آصف سیکرٹری جنرل عبدالغفار لانگو ربابہ حمید درانی

اساتذہ کرام مختلف سکولوں کے طلبہ و طلبات بھی کثیر تعداد میں شریک تھے۔

صوبائی وزیر تعلیم نے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ و طالبات کے تقاریر سن کر بہت خوشی ہوئی کہ سب کو آزادی تاریخ کا پتہ ہے اس ملک کو حاصل کرنے کے لیے لوگوں

کے پورے کے پورے گھر اور بستیاں اجڑ گئیں۔

لاشوں سے بھری ہوئی ٹرینیں ہمیں موصول ہوئیں معصوم بچے ان کے والدین کے سامنے بے دردی سے شہید کیے گئے۔

والدین معصوم بچوں کے سامنے شہید ہوئے یہ ملک ہمیں چھتری میں نہ ملا آزادی کے دل و جان سے قدر کرنے کی ضرورت ہے۔

پاکستان اس مشکل دور سے گزر رہا ہے یقینا غلطیاں اور کوتاہیاں بھی ہوئیں ہوں گی مگر اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اس گھر کو آگ میں جھونک دیا جائے۔

دشمن ہمیں ہر طرح سے کمزور کرنے کی کوشش میں ہیں جھوٹے اور بے بنیاد پروپگنڈے کا سہارا لیا جا رہا ہے جس پہ ہمیں کان دھرنے کی ضرورت نہیں ہے

اگر اخلاص اور جذبے سے وطن کی خدمت کریں گے تو ملک آگے بڑھے گا

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *