Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

بلوچستان میں رواں برس 10 بچے پولیوسے معذور ہوے – حکام

کوئٹہ ( خبردارنیوز 0 بلوچستان میں پولیووائرس کا نیا کیس رپورٹ ہوا ہے ،قلعہ عبداللہ میں 11 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، صوبے میں رواں سال پولیو کے کیسز کی

تعداد 10 ہوگئی ہے ۔

محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق صوبے میں پولیو وائرس کے حوالے سے ہائی رسک ضلع قلعہ عبداللہ میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے،

جہاں 11 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی،،

ضلع میں رواں سال رپورٹ ہونے والا پولیو کا یہ 5واں کیس ہے ،،،، جبکہ بلوچستان میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 10 ہوگئی،

پولیو کے دیگرکیسزکوئٹہ،ڈیرہ بگٹی، چمن،ژوب اور جھل مگسی اضلاع سےرپورٹ ہوئے ہیں،،

رواں برس صوبے کے 16 اضلاع کے 67 ماحولیاتی نمونوں میں پولیووائرس کی موجودگی پائی گئی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *