Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا چمن میں ہیضے کی وباء پھیلنے کا نوٹس

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا چمن میں ہیضے کی وباء پھیلنے کا نوٹس

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا چمن میں ہیضے کی وباء پھیلنے کا نوٹس

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق عزت ماب محترم چیف جسٹس جناب محمد ہاشم خان کاکڑ نے چمن میں ہیضے کی وبا پھیلنے کی خبر کا خصوصی

نوٹس لیا

اور سیکرٹری ہیلتھ و ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان کو وبا کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے, مریضوں کی خصوصی دیکھ بھال اور وبا کی ویکسین و ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی

ہدایات جاری کی ہیں۔

محترم چیف جسٹس صاحب کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر امین خان مندوخیل تمام ضروری ادویات و ویکسین کے ہمراہ کل صبح خصوصی دورے پر چمن

پہنچیں گے

اور اس حوالے سے خصوصی اقدامات اٹھائیں گے اور مکمل اپریشن کی خود نگرانی کریں گے بعد ازیں اس بابت اپنی رپورٹ محترم چیف جسٹس صاحب کو پیش کریں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *