– کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت 2 نومبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس
کوئٹہ: اجلاس میں ڈی ایچ او، نیشنل ای او سی ممبران، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سمیت متعلقہ حکام کی شرکت
– کوئٹہ: انسدادِ پولیو مہم کے دوران تقریباً 4 لاکھ 30 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی کی مہم کے انتظامات، سکیورٹی پلان اور ٹیموں کی تعیناتی بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
کوئٹہ: مشکلات کا سامنا کرنے والی یونین کونسلز میں خصوصی پولیو ٹیمیں تعینات کی جائیں، ڈپٹی کمشنر