پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے 22 افراد جاں بحق، 40 زخمی

پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے متعدد بچے ملبے تلے دب گئے۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق اب تک 21 بچوں اور ایک خاتون ٹیچر کی لاشیں اسپتال منتقل کی جا چکی ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جبکہ زخمیوں کی مجموعی تعداد 40 بتائی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں