کوئٹہ ( خبردار نیوز ) الیکشن ٹربیونل نے کوئٹہ کے حلقے پی بی 44 کوئٹہ 7 کی نشست پر محفوظ سنادیا پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی عبید گورگیج کی کامیابی کالعدم قرار دے کر مذکورہ حلقے
میں 16 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کو حکم دے دیا
کوئٹہ کے حلقے پی بی 44 کوئٹہ 7 کی نشت پر 8 فروری کے الیکشن میں پیپلزپارٹی کے عبید گورگیج کامیاب ہوئے تھے جن کی کامیابی کو نینشل پارٹی کے عطاء محمد بنگلزئی نے چینلج کیا

تھا ا
لیکشن ٹربیونل کے جج عبداللہ بلوچ نے فریقین کے وکلاء کے دلائل سنے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا محفوظ فیصلے کو آج سنایا گیا
اس موقع پر عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی عطاء محمد کا کہنا تھا کہ آج عدالت سے انصاف ملنے پر بہت خوشی ہوئی آج حق اور سچ کی فتح ہوئی حلقے کے عوام نے
بھرپور ساتھ دیا ہےاج کے فیصلے سے عوام کا عدلیہ پر اعتماد بحال ہو