Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

وزیراعلی بگٹی کا لینڈ مافیا کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کی ہدایت

وزیراعلی بگٹی کا لینڈ مافیا کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کی ہدایت

وزیراعلی بگٹی کا لینڈ مافیا کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کی ہدایت

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ لینڈ مافیا کےخلاف کاروائی تیز کریں اس مقصد کے لیے انتظامیہ کو لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن تیز کرنے کی

ہدایت کی ہے

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس اج کوئٹہ میں ہوا جس میں صوبے میں لینڈ مافیاء کے خلاف کارروائی کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

اجلاس میں چیف منسٹر کمپلینٹ سیل میں قبضہ مافیاء کے خلاف درج ہونے والی شکایات پر غور کیا گیا

اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے لینڈ مافیاء کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم دیتے ہوے یدایت کی کہ قبضہ مافیاء سے تمام مقبوضہ اراضی واہ گزار کرائی جائے

انہوں نے کہا کہ کوئی قانون سے بالا تر نہیں، بلا امتیاز کارروائی کی جائے

اس سے قبل کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نےاجلاس کو بریفنگ دیتے ہوے بتایاکہ چشمہ اچوزئی میں قبضہ مافیاء سے اراضی واہ گزار کرالی گئی

تاہم انکے مطابق چھ مساجد اور چار مدارس کے علاوہ تمام تجاوزات ہٹا دی گئیں ہیں

اور مقبوضہ اراضی پر دوبارہ تعمیرات کو روکوانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں

 اجلاس میں اراکین صوبائی اسمبلی، چیف سیکرٹری بلوچستان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس بلوچستان اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *