Daily Khabardar
July 13, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ماشکیل میں فائرنگ سے 5 افراد کا جاں بحق ، حکومت کا شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکمبلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کا کریک ڈاؤن: “آپریشن شعبان” میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچیکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذاکرات، جوڈیشل کمیشن کی یقین دہانی کے بعد دھرنے میں اہم پیشرفتکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تدفین سے مشروطبلوچستان ہائی رسک علاقوں میں رہنے والے 7 لاکھ 30 ہزار 670 بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقررضلع کوئٹہ دو اضلاع میں تقسیم، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن جاریکچھی میں 10 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاریوزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گےزیارت شہداء کے جنازے احتجاجی دھرنے میں منتقل کرنے کا اعلانخضدار میں شفیق مینگل کے گھر پر مسلح حملہ، 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعاتماشکیل میں فائرنگ سے 5 افراد کا جاں بحق ، حکومت کا شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکمبلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کا کریک ڈاؤن: “آپریشن شعبان” میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچیکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذاکرات، جوڈیشل کمیشن کی یقین دہانی کے بعد دھرنے میں اہم پیشرفتکوئٹہ: سانحہ زیارت کے خلاف لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تدفین سے مشروطبلوچستان ہائی رسک علاقوں میں رہنے والے 7 لاکھ 30 ہزار 670 بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقررضلع کوئٹہ دو اضلاع میں تقسیم، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن جاریکچھی میں 10 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز جاریوزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گےزیارت شہداء کے جنازے احتجاجی دھرنے میں منتقل کرنے کا اعلانخضدار میں شفیق مینگل کے گھر پر مسلح حملہ، 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

مکران میڈیکل کالج تربت کےطلبہ کا احتجاج اور صوبائی حکومت کانوٹس

مکران میڈیکل کالج تربت کےطلبہ کا احتجاج اور صوبائی حکومت کانوٹس

مکران میڈیکل کالج تربت کےطلبہ کا احتجاج اور صوبائی حکومت کانوٹس

کوئٹہ ( خبردار نیوز )‌ مکران میڈیکل کالج تربت کے اسٹوڈنٹس کے احتجاج پر صوبائی حکومت کی جانب سے سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے طلبہ کو درہیش مسائل اور اسٹوڈنٹس کے شکایات پر صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوے اسٹوڈنٹس کی احتجاج کا

فوری نوٹس لیکر پرنسپل کو طلب کرلیا

انہوں نے مسائل و معاملات باریک بینی سے چھان بین کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دی اور کمیٹی کو فوری طور پر تربت جاکر تمام معاملات کی انکوائری کرکے رپورٹ جمع کرنے کا حکم’

دیا

صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت کی روشنی میں کارروائی کرینگے کیونکہ صوبائی حکومت صوبے میں میڈیکل کالجز کی بہتری کیلئے کوشاں ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *