اہم خبریں
ہرنائی: کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 1 کانکن جاں بحق، 4 زخمی، 3 اب بھی پھنسے ہوئے
معاشرے میں ایسے بیشمار صاحبِ استطاعت افراد موجود ہیں جو یتیموں اور مستحق خاندانوں کی مدد کیلئے اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ جعفر خان مندوخیل
حکومت نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا ہے لیکن بندوق کے زور پر مذاکرات نہیں ہو سکتے ہیں وزیر داخلہ
ڈپٹی کمشنر قلات انجینئر عائشہ زہری کا کالی مندر اور گورو نانک دربار کا دورہ؛ اقلیتی برادری کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
کوئٹہ سے بیٹھ کر پورے صوبے کو کنٹرول کرنا ممکن نہیں ،ملک میں نئے صوبے انتظامی بنیادوں پر بننے چاہیں