کوئٹہ: قمبرانی روڈ کیچی بیگ کے ایک مکان میں دھماک 3افراد جان بحق ہ

کوئٹہ (خبردار نیوز) گزشتہ شب قمبرانی روڈ کیچی بیگ کے ایک مکان میں دھماکہ ہوا
دھماکے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے،
پولیس کے مطابق متاثرہ مکان سے دو لاشیں اور تباہ شدہ موٹرسائیکل ملی،
اور ممکنہ طور پر دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکہ ہوا،
پولیس نےمزید تحقیقات کے لیے بم ڈسپوزل سکواڈ طلب کر کے اقدامات شروع کر دیے
، تاکہ دھماکے کی تعین کرسکے
دھماکہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر عام شہریوں کی آمد و رفت مکمل بند کردیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں