Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

بلوچستان میں ارکان اسمبلی ڈھائی اور وزراء کی ساڑے 3 لاکھ تنخواہ

حکومت بلوچستان کا زہری واقعہ کی تحقیقات کا حکم

حکومت بلوچستان کا زہری واقعہ کی تحقیقات کا حکم

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) بلوچستان میں ارکان اسمبلی کی تنخواہ ڈھائی لاکھ جبکہ وزراء اور مشیرکی تنخوائیں ساڑے تین لاکھ سے زاہد ہیں

بلوچستان اسمبلی نے سال 2014 میں آخری بار ارکان اسمبلی اور صوبائی وزراء کی تنخواہوں میں اس وقت اضافہ کیا تھا جبکہ نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹرمالک بلوچ صوبے میں ایک

مخلوط حکومت کے وزیراعلی اعلی تھا

اس بارے میں جب بلوچستان اسمبلی کے سیکرٹری طاہر شاہ سے رابطہ کیا گیا توانہوں نے بتایا کہ 2014 کے بعد ارکان اسمبلی اور صوبائی وزراء کی تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے

تاہم انہوں نے موجودہ اسمبلی کے ارکان اور وزراء کے تنخواہوں کے بارے میں تفصیلات بتانے سے انکار کیا

لیکن ایک سابق ایم پی اے نے بتایا کہ 2014 میں ارکان اسمبلی میں اضافے سے قبل رکن اسمبلی کی تنخوا70 ہزار جبکہ صوبائی وزیراور مشیر کی تنخواڈھڑھ لاکھ روپے تھی جس میں ٹریول

الاونس اور ہاوس رینٹ بھی شامل تھا

یاد رہے کہ گذشتہ روز پنجاب اسمبلی نے ایک قرارداد کے ذریعے ارکان اسمبلی اور صوبائی وزراء کی تنخواہوں میں کہی گنا اضافہ کردیا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *