نیوکلیئر ذرائع سے ایک روپے 73 پیسے فی یونٹ بجلی پیداوار

چمن‛ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ عوام کے لیے وبال جان

چمن( خبردار نیوز ) افغانستان سے ملعقہ بلوچستان نے سرحدی شہر چمن میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا

سامناہے

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز سے شہر اور مضافات کو بجلی کی فراہمی غیراعلانیہ طور پر معطل ہوئی ہے

بجلی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ بجلی کی بریک ڈاون معمولات زندگی شدید متاثر ہوے ہیں

کاروباری حلقوں کا کہنا ہے کہ کیسکو شہر اور گردونواح میں بجلی فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے انہوں نے بجلی کی فوری بحالی کامطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں