Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

نیشنل سائیکلنگ چمپئن شپ کا 10 سے جنوری سے لاہور میں انعقاد

نیشنل سائیکلنگ چمپئن شپ کا 10 سے جنوری سے لاہور میں انعقاد

نیشنل سائیکلنگ چمپئن شپ کا 10 سے جنوری سے لاہور میں انعقاد

لاہور( خبردا ر اسپورٹس ) نیشنل ٹریک سائیکلنگ چمپئن شپ 10 سے 12 جنوری تک لاہور میں ہوگی جس میں چمپئن شپ میں ڈیپارٹمنٹ اور چاروں صوبوں بے کی 9 ٹیمیں شامل ہیں
صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن خواجہ ادریس کے مطابق ٹریک سائیکلنگ چمپئن شپ میں مرد و خواتین کے مختلف مقابلے ہونگے
اس طرح ہم سپورٹس کا فروغ چاہتے ہیں اور بین الاقوامی طور پر ہم سائیکلنگ میں پاکستان کے لیے میڈل لانا چاہتے ہیں۔
صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نےکہاکہ پچھلے دنوں میں سائیکلنگ کا فراڈ ایونٹ لاہور میں منعقد ہوا جس میں گنتی کے نو سائیکلسٹ بھی نہیں تھے،
خواجہ ادریس بتایا کہ 8 اپریل کو کراچی سے ٹور ڈی پاکستان سائیکل ریس کا انعقاد کرینگے،
ایک سوال انکا کہناتھا کہ لاہور کے سائیکلنگ ویلوڈروم کی انتہائی خستہ حالت ہے اور بہت مشکل سے یہاں ایونٹ ہوتا ہے حتی کہ کھلاڑیوں کو بھی ڈر ہوتا ہے کہ وہ گر نہ جائیں

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *