حکومت بلوچسستان کا تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر پانبدی

حکومت بلوچسستان کا تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر پانبدی

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) حکومت بلوچستان نے صوبے کے تما م سرکاری علیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی

کوئٹہ میں محکمہ تعلیم کی جانب سے 7 جنوری کو جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکشن کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی

نوٹی فیکشن میں بتایا گیا ہے کہ سیاسی سرگرمیوں پر پابندی ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی لگائی گئی

جس کے تحت خلاف ورزی کی صورت میں ادارے کے سربراہ کے خلاف کارروائی ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں