کوئٹہ : پشتون آباد میں گیس لیکیج سے دھماکہ 2 افراد جان بحق5 زخمی

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گیس لیکج سے دھماکہ ہوا ہے دھماکے نتیجے میں 1 لڑکی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوئے

پولیس کے مطابق لاشیں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا،جہان ضروری کارروائی کے بعد لاشیں لواحقین کے حوالے کردئیے،

پولیس نے بتایا ہے کہ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں،

پولیس کے ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث رات 3 بجے دھماکہ ہوا کیونکہ شہر کے بیشتر علاقوں میں رات کے وقت غیراعلانیہ طور پر گیس بند کی جاتی ہے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں