Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

بنوں امن مارچ پر فائرنگ شرمناک ہے، ایمل ولی خان

بنوں امن مارچ پر فائرنگ شرمناک ہے، ایمل ولی خان

بنوں امن مارچ پر فائرنگ شرمناک ہے، ایمل ولی خان

بنوں ( خبردارنیوز ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے امن مارچ کے شرکاء پر براہ راست فائرنگ کی مذمت کرتے ہوے اس سے شرمناک عمل کرار دیدیا

اور کہا کہ نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے فائرنگ کا عمل اس بات کا ثبوت ہے کہ بعض قوتیں ریاست میں امن کی بجائے شدت پسندی کے ساتھ کھڑے ہیں

انہوں نے کہا کہ دنیا کا کونسا قانون اور مذہب اس طرح کے عمل کی اجازت دیتا ہے؟کیا پختونوں کا امن کے قیام اور دہشتگردی کے خاتمے کا مطالبہ جرم ہے؟

بتایا جائے کیا اپنے تحفظ کیلئے آواز اٹھانا گناہ بن گیا ہے؟

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صد نے نہتے اور پرامن مظاہرین پر فائرنگ کی بھرپور مذمت کرتے ہوے بنوں امن مارچ کے تمام جائز مطالبات کی حمایت کا اعلان کیا ہے

اور اس ناروا عمل سے عوام کو خانہ جنگی میں دھکیلنے کی سازش قرار دیا اور فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ سازش میں ملوث تمام ذمہ داران کو انصاف کے

کٹہرے میں لایا جاسکے

اب تک ملنے والی اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں

تاہم کسی گروپ نے آج کے فائرنگ کے واقعہ کی زمہ داری قبول نہیں کی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *