Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

کوئٹہ: ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی، جعلی مہروں کے ساتھ سفر کرنے والا مسافر گرفتار

کوئٹہ (نیوز ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کوئٹہ ایئرپورٹ پر ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی امیگریشن مہروں کے ذریعے سفر کرنے والے مسافر کو

گرفتار کر لیا ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم محمد آصف نجی ایئر لائن کی پرواز FZ-345 کے ذریعے پاکستان پہنچا تھا۔ امیگریشن کلیئرنس کے دوران جب اس کے پاسپورٹ اور دیگر سفری

دستاویزات کا معائنہ کیا گیا تو ان پر لگی مہریں مشکوک پائی گئیں۔

مہروں کی تصدیق کے لیے جب انٹیگریٹڈ بارڈر مینجمنٹ سسٹم (IBMS) کا ریکارڈ چیک کیا گیا تو اس میں مذکورہ مہروں کا کوئی اندراج موجود نہیں تھا، جس سے ان کا جعلی ہونا ثابت ہو

گیا۔

ایف آئی اے حکام نے ابتدائی قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ملزم کو ایف آئی اے کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (AHTS) منتقل کر دیا ہے،

جہاں اس سے جعلی مہریں لگوانے والے گروہ اور دیگر سہولت کاروں کے بارے میں مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملکی سرحدوں اور ایئرپورٹس پر غیر قانونی انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے نگرانی کا عمل مزید سخت کر دیا گیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *