Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

ٹیسٹ میچز میں لمبی پارٹنرشپس نہ لگنا اور وکٹوں کا تسلسل سے گرنا ٹیم کا بڑا مسئلہ بن چکا ہے،بابراعظم

سلہٹ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ ٹیسٹ میچز میں لمبی پارٹنرشپس نہ لگنا اور وکٹوں کا تسلسل سے گرنا ٹیم کا بڑا مسئلہ بن چکا ہے، جس پر قابو پانے

کیلئے بیٹرز سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔

سلہٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ سلہٹ کی پچ بلے بازی کے لیے سازگار ہے لیکن پاکستانی ٹیم بڑی شراکت داریاں قائم

کرنے میں ناکام رہی۔

انہوں نے میچ کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا اور سلمان علی آغا کا آؤٹ ہونا میچ کا اہم ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا۔

دنیا کے تیز بولرز اور حریف ٹیم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ آج کل دنیا کی ہر دوسری ٹیم کے پاس 140 سے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کرنے

والے کھلاڑی موجود ہیں۔ کبھی آپ ایسے بولرز کے خلاف رنز بناتے ہیں اور کبھی آؤٹ ہو جاتے ہیں،

اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ پاکستانی بیٹرز دماغی طور پر کمزور ہیں۔ انہوں نے بنگلہ دیشی فاسٹ بولر ناہید رانا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بولنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے اور وہ

دن بدن نکھر رہے ہیں۔

بابر اعظم نے بیٹنگ لائن میں تسلسل کی کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا”ہماری وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی ہیں، اس بیٹنگ کولیپس کو ختم کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں۔

بطور بیٹنگ یونٹ ہمیں اپنی ذمہ داری تسلیم کرنی ہوگی۔ ہمارا مائنڈ سیٹ ہمیشہ جیت کا ہوتا ہے، چاہے وہ کوئی عام میچ ہو یا ورلڈ کپ کا مقابلہ۔”

انہوں نے مزید تجویز دی کہ پاکستان میں وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹ کے جتنے زیادہ تربیتی کیمپس لگائے جائیں گے، کھلاڑیوں کی کارکردگی میں اتنی ہی بہتری آئے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *