Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

ائمپاائرکورس میں ملک بھر سے 65 امیدواروں نے شرکت کی

لاہور ( خبردارنیوز ) پاکستان میں امپائرنگ کے معیار کو عالمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک اور اہم اقدام۔
لاہور کے تاریخی قذافی سٹیڈیم میں 14 سے 17 مئی تک جاری رہنے والا چار روزہ پی سی بی لیول ٹو امپائرنگ کورس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔
اس کورس کا بنیادی مقصد ملک بھر سے بہترین اور معیاری امپائرز کو تیار کرکے پی سی بی کے امپائرنگ پینل کا حصہ بنانا ہے۔
کورس میں ملک بھر سے ان 65 امیدواروں نے شرکت کی جو پہلے ہی لیول ون کورس کے ذریعے اپنی صلاحیتیں ثابت کر کے کوالیفائی کر چکے تھے۔
چار روز تک جاری رہنے والے اس سخت تربیتی پروگرام میں امپائرز کی ذہنی اور عملی صلاحیتوں کو پرکھنے کے لیے جدید ٹریننگ سیشنز، تحریری امتحانات اور انٹرویوز کا انعقاد کیا گیا۔
اس دوران سب سے زیادہ توجہ امپائرز کی کمیونیکیشن سکلز، عملی امپائرنگ اور کرکٹ تھیوری پر دی گئی۔
اس چار روزہ کورس کے دوران کئی انتہائی باصلاحیت امیدوار سامنے آئے ہیں۔ تمام شرکاء کی کرکٹ کے قوانین سے متعلق معلومات، ان کی کمیونیکیشن سکلز اور مجموعی شخصیت نے ہمیں بہت متاثر کیا ہے۔
ہم پی سی بی اور امپائرز ڈیپارٹمنٹ کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے امپائرنگ کے شعبے میں اس معیار کی تربیت کا اہتمام کیا۔”
عالمی شہرت یافتہ امپائر احسن رضا اور آئی سی سی ایمرجنگ پینل کے امپائر آصف یعقوب کی زیرِ نگرانی مکمل ہونے والے اس کورس سے یہ امید پیدا ہو گئی ہے
کہ آنے والے دنوں میں پاکستان کرکٹ کو ڈومیسٹک اور بین الاقوامی سطح پر نئے اور باصلاحیت امپائرز کی کھیپ دستیاب ہوگی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *