Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

مستونگ حملے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوے -شاہدرند

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) حکومت بلوچستان کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ مستونگ میں حملے کے فوراً بعد سیکورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کاروائی کی

اور ردعمل میں 4 دہشتگرد ہلاک کیے گئے

یہ بات ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے جمعرات کو کویٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مستونگ واقعے، سیکیورٹی اقدامات اور حالیہ بجٹ میں کیے گئے

انتظامی فیصلوں پر روشنی ڈالی۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز مستونگ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے بعد کچھ دیر کیلئے یہ تاثر پیدا ہوا کہ دہشتگرد ریاست پر حاوی ہیں،

تاہم حکومت نے فوری طور پر اپنے سیکیورٹی پلان پر نظرثانی کی، جس کے نتیجے میں فورسز کے بروقت اور مؤثر ردعمل میں 4 دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔

شاہد رند کا پریس کانفرنس کرتے ھوئے کہنا تھا کہ حالیہ بجٹ میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی (ڈی سی سی ) کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے

تاکہ ضلعی سطح پر انتظامیہ کو بااختیار بنایا جا سکے۔

انہوں نے واضح کیا کہ کسی ڈپٹی کمشنر کو پراجیکٹ ڈائریکٹر ( پی ڈی ) نہیں لگایا گیا۔

انہوں نے مستونگ میں بینک ڈکیتی کے واقعے پر بھی بات کرتے ہوئے کہا کہ 4 کروڑ روپے لوٹے گئے،

انکے مطابق بینکوں کی حفاظت کی ذمہ داری نجی سیکیورٹی پر ہوتی ہے، تاہم حکومت سرکاری املاک کے ساتھ ساتھ بینکوں کی حفاظت کیلئے بھی سنجیدہ اقدامات

اٹھا رہی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *