Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

کراچی: پانچ منزلہ عمارت زمین بوس7 افراد جانبحق 8 زخمی

پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 40 افراد جان بحق اور 25 زخمی ہوے ہیں ہلاک اور زخمی ہوے ہیں بتایاگیا ہے کہ جمعرات کو پاراچنار سے مسافر گاڑیوں کا ایک قافلہ پشاور کی جانب جارہار تھا جس پر لوئر کے علاقے مین نامعلوم مسلح افراد نے مسافر گاڑیوں پر مسلح پر حملہ کیا ہے

پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 40 افراد جان بحق اور 25 زخمی ہوے ہیں ہلاک اور زخمی ہوے ہیں بتایاگیا ہے کہ جمعرات کو پاراچنار سے مسافر گاڑیوں کا ایک قافلہ پشاور کی جانب جارہار تھا جس پر لوئر کے علاقے مین نامعلوم مسلح افراد نے مسافر گاڑیوں پر مسلح پر حملہ کیا ہے

کراچی (رپورٹر)  لیاری کے علاقے بغدادی تھانے کی حدود میں واقع ایک پانچ منزلہ عمارت اچانک گر گئی۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں، ایمبولینسز اور پولیس کی نفری فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق، عمارت کے ملبے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق عمارت پرانی اور خستہ حال تھی۔

مکینوں کو بروقت خبردار نہ کیا جا سکا، جس کے باعث جانی نقصان کا اندیشہ ہے۔

اب تک اطلاعات کے مطابق 5 افراد کی لاشیں ملبے سے نکالی جاچکی ہے جبکہ متعدد زخمیوں کو کراچی کے مختلف ہسپتالوں میں علاج معالجے کے لیے منتقل

کردیا گیا

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *