Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخربلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخر

لاہور سے اغواء ہونے والی لڑکی نصیرآباد سے بازیاب

لاہور سے اغواء ہونے والی لڑکی نصیرآباد سے بازیاب

لاہور سے اغواء ہونے والی لڑکی نصیرآباد سے بازیاب

نصیر آباد ( محبوب علی کھوسہ ) نصیرآباد پولیس اور لاہور پولیس کی مشترکہ کارروائی لاہور سے چھ ماہ قبل اغواء ہونے والی لڑکی بازیاب کرلیا

لاہور سے اغواء ہونے والی لڑکی کی بازیابی کےلیئے نصیرآباد پولیس اور پنجاب پولیس کے ہمراہ سٹی ڈیرہ مرادجمالی کے علاقے میں ایک مکان پر چھاپہ

مارا

جہاں سے ر چھ ماہ قبل لاہور کے علاقے داتا دربار نشاط کالونی سے اغواء ہونے والی آمنہ کامران کو بازیاب کرا لیا گیا ہے

بتایاگیاہے کہ ملزمان نے دھوکہ سے نشہ آور چیز کھانا میں کھلا کر لڑکی کو اغواء کرکے ڈیرہ مراد جمالی لائے تھے

بازیاب ہونے والی مغویہ لڑکی کو قانون کارروائی مکمل کرنے کے بعد پنجاب پولیس لاہور کے حوالے کردیا گیا

تاہم ملزمان پولیس کو دیکھتے ہی رات کی تاریکی میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکی تلاش شروع کردی لیکن آخری اطلاع تک کوئی گرفتاری عمل میں نہین آئی تھی

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *