Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانبلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلان

بلوچستان حکومت نے دوسرے روز بھی پہیہ جام کررکھی ہے – اسلم بلوچ

بلوچستان حکومت نے دوسرے روز بھی پہیہ جام کررکھی ہے - اسلم بلوچ

بلوچستان حکومت نے دوسرے روز بھی پہیہ جام کررکھی ہے - اسلم بلوچ

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے دو دن سے خود پہیاجام ہڑتال کرکے ایک انوکھا مثال قائم کی ہے

کوئٹہ میں پریس کانفرنس نے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ جب سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید ہوئیں تو آدھے سندھ کو جلایا گیا مگر ایک لاش نہیں گری لیکن بدقسمتی سے

بلوچستان میں سرکاری تشدد کوفروغ دیا جارہا ہے

جبکہ ائین پاکستان ہر ایک کو پر امن احتجاج کا حق دیتا ہے کہ وہ جہاًں چاہے پرامن احتجاج اور جلسہ کرسکتے ہیں

مرکزی ترجمان نیشنل پارٹی کے مطابق وزیراعلی کا بیان آرٹیکل 15 اور16 کی خلافت ورزی ہےاور سوال یہ ہے کہ گوادر کو کس نے نو گو ایریا بنایا ہے

انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں اس وقت سول مارشل لاء نافذ کیاگیا ہے اور اس وقت جو حالات بلوچستان میں ہیں اسکی وجہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ ہے

جب تک لاپتا افراد کیس پر سیاسی اور عسکری جماعت سنجیدگی نہیں دکھائی گی یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا

مرکزی ترجمان نے مطالبہ کیا کہ لاپتا افراد کو بازیاب کروایا جائے اگر وہ کسی طرح گنہگار ہیں تو انہیں سزا دیں ساتھ ہی جو لوگ لاپتا ہے انکی باقاعدہ رپورٹ فراہم کرے

اسلم بلوچ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق ایف سی سے اختیار لے کر غیر ضروری چیک پوسٹوں کو ختم کا مطالبہ کیا اور کہا کہ لاپتا افراد قائم کمیٹی کی حمایت نہیں کرتے ہیں،

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *