Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

مستونگ: یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر پراسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا خدشہ

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی): یونیورسٹی آف گوادر کے دو اعلیٰ ترین عہدیدار، وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اور پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سید منظور احمد، گزشتہ روز سے لاپتہ ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں افسران سرکاری گاڑی میں گوادر سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوئے تھے تاہم مستونگ کے قریب پہنچ کر ان کا رابطہ منقطع ہو گیا۔

ڈپٹی کمشنر مستونگ، بہرام سلیم نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انتظامیہ دونوں افسران کے اہلخانہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور ان کی تلاش کے لیے تمام ممکنہ اقدامات

کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مستونگ کے آس پاس پہنچنے کے بعد افسران کا موبائل رابطہ ختم ہو گیا تھا، جس کے بعد ان کی لوکیشن اور موجودگی کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

دوسی جانب گوادر یونیورسٹی کے ذرائع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دونوں افسران کو سرکاری گاڑی سمیت مستونگ کی حدود سے اغوا کر لیا گیا ہے۔

پولیس اور لیویز کی ٹیمیں جائے وقوعہ کے اطراف اور شاہراہ پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تحقیقات کا آغاز کر چکی ہیں تاکہ جلد از جلد ان کا سراغ لگایا جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *