Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

بلاول بھٹو زرداری اور میر سرفراز بگٹی کے مابین مختلف شعبوں کی یاداشوں پر دستخط

کوئٹہ، 15 مئی : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی موجودگی میں حکومت بلوچستان اور مختلف اداروں کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کے لیے اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی
تقریب منعقد ہوئی تقریب میں حکومت بلوچستان اور اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے
جس کا مقصد صوبے میں صحت کے شعبے میں مالی تحفظ اور انشورنس کے جدید نظام کو فروغ دینا ہے
اس موقع پر حکومت بلوچستان اور چائلڈ لائف فاؤنڈیشن کے درمیان بھی معاہدے پر دستخط کیے گئے
جس کے تحت بلوچستان میں بچوں کے لیے ایمرجنسی طبی سہولیات، چائلڈ ایمرجنسی کیئر سروسز اور فوری علاج کی سہولیات کو مزید بہتر اور وسیع بنایا جائے گا
اسی طرح حکومت بلوچستان اور باچا خان اسپتال کے درمیان بھی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئ
ے جس کا مقصد اسپتال میں طبی سہولیات کی بہتری، جدید علاج معالجے کی فراہمی اور ادارہ جاتی تعاون کو فروغ دینا ہے
تقریب میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ ان معاہدوں کے ذریعے بلوچستان میں صحت کے نظام کو مزید مؤثر، جدید اور عوام دوست بنایا جائے گا
اور شہریوں کو معیاری طبی سہولیات تک آسان رسائی ممکن بنائی جائے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *