Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور پوپ لیو کا ٹیلی فونک رابطہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور پوپ لیو کے درمیان ایک اہم ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی صورتحال اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف کی جانے والی جارحیت پر پوپ لیو کے منصفانہ موقف کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔
ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ پوپ لیو نے ان حملوں کے خلاف ایک مضبوط اخلاقی اور منصفانہ موقف اپنایا ہے۔
​ایرانی صدر نے گفتگو کے دوران واضح کیا کہ ایران پر یہ حملے جھوٹے بہانوں کے تحت کیے گئے، جو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
پوپ لیو نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ یہ کارروائیاں اس وقت کی گئیں جب تہران اور واشنگٹن کے درمیان سفارتی مذاکرات جاری تھے۔
​صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر نے ایران کی تاریخی تہذیب کو تباہ کرنے اور اسے پتھر کے دور میں واپس لے جانے کی بات کی تھی، جو ان کے طاقت کے غلط تصور اور جارحانہ رویے کی عکاسی کرتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی موجودہ پالیسیاں نہ صرف ایران بلکہ بین الاقوامی قوانین، انسانی اقدار اور مذہبی تعلیمات کے لیے بھی ایک سنگین خطرہ بن چکی ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *