کویٹہ پولیس کی کاروائی طفلکہ بچی بازیاب

کوئٹہ (خبردار نیوز)
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ عمران شوکت ، ایس ایس پی آپریشنز کویٹہ آصف خان ، کی خصوصی ہدایات پر زیر نگرانی ڈی ایس پی کینٹ نصیر شاہ ، ایس ایچ او کینٹ سرور مگسی نے اپنی انویسٹیگیشن ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مغوی بچی (ب) ولد (ع) عمر 5 سال کو کامیاب ریڈ کرکے بازیاب کرلیا
پولیس کے مطابق بازیابی کے بعد ملزمان کی گرفتاری اور واقعہ سے متعلق مزید تفتیش انویسٹیگیشن ٹیم کررہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں