Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

کوئٹہ ٹرین پر دہشت گردی کے خلاف بلوچستان کے وکلاء آج صوبہ بھر میں عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) کوئٹہ میں گذشتہ روز ریلوے ٹرین پر دہشت گردی کے المناک واقعے کے خلاف بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی کال پر آج صوبے بھر میں عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا
کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس سے منسلک ریلوے کوچ پر گذشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کے خلاف وکلاء برادری سراپا احتجاج ہے۔
بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر آج وکلاء اعلیٰ اور ماتحت عدلیہ میں پیش نہیں ہو رہے،
جس کے باعث عدالتوں میں قانونی امور ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں، جبکہ سوگ میں بار رومز پر سیاہ جھنڈے بھی لہرائے گئے ہیں۔
صدر ہائیکورٹ بار کے صدر میر عطاء اللہ لانگو کا کہنا ہے کہ ریلوے ٹرین پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا کھلی انسانیت دشمنی اور ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔
انہوں نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ اس بزدلانہ کارروائی میں ملوث دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور منصوبہ سازوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور انہیں عبرتناک سزا دی جائے۔
دوسری جانب عدالتوں میں وکلاء کی عدم حاضری کے باعث سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا –

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *