Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانبلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلان

میامی گارڈن مسجد میں سیرت النبی ﷺ کے سلسلے میں محفل کا انعقاد

میامی ( خبردارنیوز ) میامی گارڈن مسجد میں سیرت النبی ﷺ کے سلسلے میں محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں عاشقان رسول کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی

میامی گارڈن کی مسجد میں سیرت النبی ﷺ کے حوالے سے ایک پرخلوص محفل کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی شان میں عقیدت کا اظہار تھا۔

محفل میں مقررین اور نعت خوانوں نے جوشیلے خطبات اور خوبصورت نعتوں کے ذریعے سامعین کے دلوں کو گرمایا۔

ممتاز قبائلی اور مذھبی شخصیت ڈاکٹر ملک سردار خان تاجک کو مسجد کے نئے صدر میاں محمد اسماعیل کی خصوصی دعوت پر محفل میں مدعو کیا گیا

ڈاکٹر ملک سردار خان نے رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنے کی اہمیت کو اجاگر کیا اور تمام مسلمانوں کو پیغام دیا کہ وہ اس دین اسلام کی پیروی جاری رکھیں جو آخری پیغمبر حضرت محمد ﷺ

نے انسانیت کے لیے مکمل فرمایا

یاد رہے کہ ڈاکٹر ملک سردار خان تاجک کی امریکہ اور دیگر ممالک میں مساجد کی تزہین و آرائش کے لیے نمایاں خدمات ہیں

اختتام پر گارڈن مسجد امان میاں محمد اسماعیل نے ڈاکٹر ملک سردار خان سمیت عالم اسلام کے لیے خصوصی دعاکی اور کہا کہ اللہ تعالی امت مسلمہ کو حضور ﷺ کی تعلمات پر زندگی

گذارنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *