Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

ہزاروں لوگوں کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالے گئے ہیں،آغا حسن بلوچ

ہزاروں لوگوں کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالے گئے ہیں،آغا حسن بلوچ

ہزاروں لوگوں کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالے گئے ہیں،آغا حسن بلوچ

کوٰئٹہ ( خبردار نیوز ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماوں نے پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل سمیت دیگر قائدین پر ایف آئی آر درج کرنے کی مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ ایف آئی آر کل

منظر عام پر آی ہے جو بی این پی کیلئے یہ حکومت مارشل لاء سے کم نہیں ہے

انہوں نے کہا کہ سابق اور موجودہ ایم این ایز اور ایم پی ایز پر دہشتگردی کے مقدمات سمجھ سے بالاتر ہے جس سے ظاہر ہے کہ بلوچستان میں آمریت اور ناانصافیوں کا سلسلہ جاری ہے

آغا حسن بلوچ نے کہا کہ بی این پی قائدین ایف آئی آرز اور جیل سے گھبرانے والے نہیں ہیں

تاہم ہمارے سینیٹرز کو ٹارچر سیلز میں رکھنے والوں کیخلاف ایف آئی آرز درج کرنا چاہیے تھا،27 اکتوبر کو بلوچستان بھر میں احتجاج کرینگے اور30 اکتوبر کو بلوچستان بھر میں شٹرڈاون

ہڑتال ہوگی اور 2 نومبر کو بلوچستان بھر کے قومی شاہراوں پہیہ جام ہڑتال ہوگی یہ ہمارا احتجاجی شیڈول پرامن رہے گا،

آغا حسن بلوچ کے مطابق نوجوانوں کے شناختی کارڈ اور سمز بلاک کئے جارہے ہیں جو جمہوری کے خلاف ہے کیونکہ خیالات کے اظہار پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے تاہم ایف

آئی آر سے بھاگنے والوں میں سے نہیں ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *