Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمہ افغان حکومت کردار اداکرے – طاہراشرفی

ٹی ٹی پی کوبسانے کے 10 ارب روپے طلب

ٹی ٹی پی کوبسانے کے 10 ارب روپے طلب

اسلام آباد ( خبردار ڈیسک ) ممتاز مذہبی اسکالر اور سابق وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پاکسستان نے اپنا پیٹ کاٹ کر افغانوں کی کفالت کی اس کے باوجود

پاکستان میں دہشت گردی کے جو واقعات رونماہورہے ہیں اس کے تانے بانے افغانستان میں موجود دہشت گرد گروپوں سے ملتے ہیں

انہہوں نے کہاکہ جب تک ملک میں دہشت گردی سے نجات نہیں ملے گی معاشی استحکام نہیں آئے گا جبکہ قطر سعودی عرب سمیت دیگر ممالک سے سرمایہ کار آنا چاہتے ہیں ایسے میں

سوال یہ ہے کہ تو کیا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ آئی ایم ایف کے نیچے زندہ رہنا ہے،

طاہر محمود اشرفی نے ڈیرہ اسماعیل بنوں کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ افغان حکومت سے سوال ہے کہ خون کب تک بہے گا اگر پاکستان سے کوئی افغانستان میں دہشت

گردی کرتا ہے تو ہمیں بتائیں،

اگر افغانستان سے کوئی دہشت گردپاکستان بھیج رہا ہے وہ بتائے ان کے خلاف افغان حکومت نے کیا ایکشن لیا ہے،

انکےمطابق آپ ہمارے پڑوسی و بھائی ہیں محبت کی توقع کرتے ہیں تصور میں بھی نہیں تھا طالبان کے بعد بھی پاکستان میں خون کی ہولی کھیلی جائے گی،

حقیقت یہ ہے کہ پاکستان و افغانستان میں امن چاہتے ہیں دونوں ملکوں کیلئے امن ناگزیر ہے، اس مقصد کے لیے افغان حکومت ان ہاتھوں و قدموں کو روکے جو پاکستان میں دہشت گردی

کےلیے آتے ہیں،

سابق وفاقی وزیر نے مذید کہا کہ افغان حکومت میڈیا پر الزام تراشی نہ کرے بلکہ حقائق سامنے لائے،ایسے میں افغان علماء سے درخواست کرتا ہوں کہ بہت سے علما کرام نے پاکستان کے

مدارس سے تعلیم حاصل کی، ان سے سوال کرتا ہوں ڈیرہ اسماعیل خان کی دیہی سنٹر میں بچوں و خواتین کو قتل کرنا کون سا دین سکھاتا ہے،

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *