Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

سال 2024 میں 4 کروڑ 19 لاکھ سے زائد مسافروں کاپاکستان ریلوےسےسفر

سال 2024 میں 4 کروڑ 19 لاکھ سے زائد مسافروں کاپاکستان ریلوےسےسفر

سال 2024 میں 4 کروڑ 19 لاکھ سے زائد مسافروں کاپاکستان ریلوےسےسفر

لاہور ( خبردار ڈیسک ) سال 2023-24 میں پاکستان ریلویز پر 4 کروڑ 19 لاکھ سے زائد مسافروں نے سفر کیا

قومی اسمبلی میں پیش کی گئی رپورٹ میں اعدادوشمار شمار سامنے آ گئے

گزشتہ سال کی نسبت 2023-24 میں 65 لاکھ زائد مسافروں نے سفر کیا رورٹ کے مطابق سال 2022-23 میں مسافروں کی تعداد 3 کروڑ 54 لاکھ تھا اور سال 2021-22 میں 3 کروڑ 56

لاکھ مسافروں نے پاکستان ریلویز کا انتخاب کیاتھا

رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلویز کو مالی سال 2023-24 میں 87 ارب 50 کروڑ کی آمدن حاصل ہوئی جبکہ مالی سال 2024 مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن

حاصل ہوئی

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کی نسبت 2023-24 میں ریلوے کو 13 ارب 80 کروڑ کی زائد آمدن حاصل ہوئی ملٹری 1 ارب 33 کروڑ روپے آمدن حاصل ہوئی ہے اس کے

علاوہ پراپرٹی لینڈ سے 4 ارب 30 کروڑ کی آمدن حاصل ہوئی

جبکہ پاکستان ریلویز کو 2023-24 میں اسکریپ کی مد 2 ارب 20 کروڑ کم آمدن حاصل ہوئی گزشتہ 4 ارب 55 کروڑ کے مقابلے میں امسال اسکریپ سے 1 ارب 45 کروڑ آمدن حاصل

ہوئی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *