Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

حکومت بلوچستان حرکت میں ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ معطل

کوئٹہ ( خبردارنیوز )
حکومت بلوچستان کا فرائض میں غفلت برتنے اور غیر تسلی بخش کارکردگی پر افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا، اور سول ہسپتال کوئتہ کے ایم ایس کو فوری طور پر معظل کردیا ہے
حکومت بلوچستان نے محکمہ صحت میں فرائض میں غفلت اور لاپرواہی کامظایرہ کرنے پر مختلف افیسران کۓ خلاف مخکمانہ کاروائی کا آغار کردیا
محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول سنڈیمن پروانشنل اسپتال ڈاکٹر نور اللہ موسیٰ خیل کو فوری طورپر معطل کردیاگیا جبکہ مرک بلوچستان کے ڈائریکٹر جنرل کی ذمہ داریوں سے بھی انہیں فارغ کردیا گیا،
اس کےعلاوہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ژوب ِ قلعہ سیف اللہ اور چمن سے انکی غیرتسلی بخش کارکردگی پر ان سے جواب طلبی کر لی گئی،اور دو روز میں اپنی پوزیشن واضح کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،
ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نےکہا ہے کہ غیر تسلی بخش جواب یا عدم اطمینان پر بیڈا ایکٹ کے تحت ان کے کارروائی عمل میں لائی جائے گی،
ایک اور نوٹیفیکیشن کے تحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر قلعہ عبداللہ عبدالہادی کا تبادلہ بطور ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول سنڈیمن اسپتال کوئٹہ تعینات کردیا گیا، ترجمان کےمطابق تمام احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *