Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
امریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بانی پی ٹی آئی کو190ملین کیس میں 14 سال قید کی سزا

بانی پی ٹی آئی کو190ملین کیس میں 14 سال قید کی سزا

بانی پی ٹی آئی کو190ملین کیس میں 14 سال قید کی سزا

راولپنڈی (خبردار نیو ) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 14 سال جبکہ بشرا بی بی کو7 سات قید کی سزا سنائی گئ ہے

جمعہ کو احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا محفوظ شدہ فیصلہ سنائیا

اس موقع پر بشری بی بی،بیرسٹر گوہر،سلمان صفدر،سلمان اکرم راجہ وہ دیگر وکلاء بھی اڈیالہ جیل میں موجود تھے

جبکہ نیب کی پراسیکیوشن ٹیم بھی اڈیالہ جیل کے اندر موجود تھی

اس موقع پر اڈیالہ جیل کے باہر سیکورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیے گئےتھے

90ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کو 10لاکھ جرمانہ بھی ہوا جبکہ بشری بی بی کو 5 لاکھ جرمانہ کی سزاسنائی گئی

احتساب عدالت کا القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم بھی دیا

فیصلہ سناتے وقت بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی اکٹھے اپنی کرسیوں پر بیٹھے تھے

بانی پی ٹی آئی کی فیملی علیمہ خان بھی کمرہ عدالت میں موجود تھی

جیل حکام نے سزا سنائے جانے کے بعد بشری بی بی کو اپنی تحویل میں لے لیا

عدالت کی جانب سے جرمانہ نا ادا کرنے کی صورت میں بانی پی ٹی آئی کو چھ ماہ بشری بی بی کو تین ماہ کی مزید سزا کا حکم

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *