Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

بنگلہ دیشن میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج 39 افراد جانبحق سینکڑوں زخمی

ٹی ٹی پی کوبسانے کے 10 ارب روپے طلب

ٹی ٹی پی کوبسانے کے 10 ارب روپے طلب

دھاکہ ( خبردار نیوز ) بنگلادیش میں ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کے خلاف پرتشدد مظاہرے شدت اختیار کر گئے

پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں اب تک 39 افراد جاں بحق، جبکہ ایک ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں

خبر ایجنسی کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ڈھاکہ ٹائمز کا صحافی بھی شامل،

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے سرکاری ٹی وی کی بلڈنگ نذر آتش کردی

جس کے بعد پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج، شیلنگ اور ربڑ بلٹ کا استعمال کیا ہے اس کے علاوہ بنگلادیش میں کمیونیکیشن بلیک آوٹ ہے

جس کے باعث تاحکم ثانی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی

ساتھ ساتھ تعلیمی ادارے بند، ملک بھر میں سڑکیں اور ریلوے ٹریک بلاک ہیں

یاد رہے مظاہرین نے سرکاری نوکریوں میں فوج سے تعلق رکھنے والے خاندانوں کے لیے 30 فیصد کوٹا سسٹم ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے

اب تک کے اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا مظاہرین کے مطالبات تسلیم کرنے سے انکار ہے

یاد رہے بنگلادیش میں 3 کروڑ سے زائد نوجوان بیروزگار ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *