Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

قومی اسمبلی میں مخصوص نشسستیں بحال، ارکان کی تعداد 333 ہو گئی

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

یہ اقدام الیکشن کمیشن کی جانب سے فیصلہ موصول ہونے کے فوراً بعد اٹھایا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں ارکان کی مجموعی تعداد اب 333 ہو گئی ہے، جبکہ ایوان کی مکمل نشستیں 336 ہیں۔

ایک رکن، صدف احسان، کی رکنیت معطل ہے اور دو مخصوص نشستیں تاحال خالی ہیں۔

حکمران اتحاد کی نشستوں کی تعداد بڑھ کر 235 ہو گئی ہے جبکہ اپوزیشن اتحاد کی مجموعی نشستیں کم ہو کر 98 رہ گئی ہیں۔

سیاسی جماعتوں کی پوزیشن درج ذیل ہے:

مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی میں مجموعی نشستیں 123 ہو گئی ہیں۔

پیپلز پارٹی کے پاس 74 نشستیں ہیں۔

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی نشستوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔

پارلیمانی ایوان میں تازہ تبدیلیوں کے بعد حکمران اتحاد کو مزید تقویت ملی ہے جبکہ اپوزیشن کی پوزیشن کمزور ہو گئ

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *