Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

اسٹیٹ بینک کے ذخائرکا 14.51 ارب ڈالر سے تجاوز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران متوقع مالی وسائل کے حصول سے زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں بہتری

آئی ہے،

اور مالی سال 2025 کے اختتام پر مرکزی بینک کے ذخائر 14.51 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق، مالی سال 2025 کے دوران ذخائر میں مجموعی طور پر 5.12 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

گزشتہ مالی سال کے اختتام پر، جون 2024 میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر 9.39 ارب ڈالر تھے، جو ایک سال کے دوران بڑھ کر جون 2025 میں 14.51 ارب ڈالر ہو گئے۔

اسٹیٹ بینک نے اس پیشرفت کو بیرونی مالی معاونت، برآمدات میں بہتری، اور کرنٹ اکاؤنٹ میں توازن جیسے عوامل کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ذخائر میں اضافہ ملکی معیشت کے استحکام اور مالیاتی شعبے کی مضبوطی کی عکاسی کرتا ہے۔

مرکزی بینک نے امید ظاہر کی ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں یہ استحکام مستقبل قریب میں مالیاتی پالیسی کے تسلسل اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *