Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

پہلگام حملہ: کواڈ کا غیر جانبدار مؤقف، پاکستان کامیاب

اسلام آباد (خبردارڈیسک ) حالیہ پہلگام حملے پر کواڈ ممالک (امریکہ، بھارت، جاپان، اور آسٹریلیا) نے مشترکہ بیان میں واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور حملے

میں ملوث عناصر کو فوری انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

تاہم اہم بات یہ ہے کہ کواڈ کے مشترکہ بیان میں پاکستان کا نام نہیں لیا گیا اور نہ ہی کسی طور پاکستان کو حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔

بین الاقوامی نیوز ادارے سی این بی سی کے مطابق، کواڈ کا غیر جانبدار مؤقف پاکستان کی فعال سفارتی حکمت عملی کا مظہر ہے،

جس نے عالمی سطح پر اپنی پوزیشن کو مؤثر طریقے سے پیش کیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان نے حالیہ ہفتوں میں کئی ممالک کے ساتھ رابطے کر کے اپنی پوزیشن واضح کی اور کسی بھی حملے سے لاتعلقی کا پیغام مضبوطی

سے پہنچایا۔

پاکستانی وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق:

“ہم دہشتگردی کی ہر قسم کی مذمت کرتے ہیں۔ پہلگام واقعے سے متعلق پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، اور ہم کسی بھی غیر جانبدار بین الاقوامی تحقیقات میں تعاون کے

لیے تیار ہیں۔”

تجزیہ کاروں کی رائے:

بین الاقوامی امور کے ماہرین کے مطابق، کواڈ کا محتاط رویہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ عالمی برادری اب کسی بھی واقعے پر براہِ راست الزامات لگانے کے بجائے

تحقیقات اور شواہد کو ترجیح دیتی ہے۔

یہ رویہ پاکستان کے لیے سفارتی محاذ پر ایک بڑی کامیابی تصور کیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *