Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

لاہور: چینی باشندے سے 1 کروڑ 80 لاکھ چوری، ماسٹر مائنڈ 36 گھنٹوں میں گرفتار

لاہور ( خبردار ڈیسک ) لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس بی میں چینی باشندے کے گھر میں ہونے والی بڑی چوری کی واردات کا پولیس نے سراغ لگا لیا۔

ملزمان گھر کے ہی ملازمین نکلے، جنہوں نے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے چوری کر کے فرار ہو گئے تھے۔

اے ایس پی ڈیفنس شہر بانو نقوی نے تھانہ ڈیفنس بی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ واردات 30 جون کی دوپہر پیش آئی۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس پی کینٹ کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا خصوصی ٹاسک دیا، جس پر پولیس نے جدید ٹیکنالوجی، سی سی ٹی وی فوٹیج اور انٹیلی جنس

کی مدد سے کارروائی کی۔

کارروائی کے دوران ملزمان کو بہاولپور سے 36 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔

اے ایس پی کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کی نقدی برآمد کر لی گئی ہے، جبکہ مزید رقم کی برآمدگی کے لیے چھاپے مارے جا رہے

ہیں۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے قانونی کارروائی بھرپور

طریقے سے کی جائے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *